OMAN Travel Documentary (Urdu)



اس دستاویزی فلمکے لیے، میں نے اپنا سفر عمان کے آخری کونے، سلالہ سے شروع کیا. سب سے پہلے، میں آپ کو گم شدہ شہر اوبار لے جاوں گا. اس برباد شہرکا تذکرہ قرآن مجید میں بھی موجود ہے. اس کے بعد، میں آپ کو سلالہ جاؤں گا WWW.NAINETAL انبیاء کے شہر کے طور پر بھی جانا جاتا ہے. یہاں میں آپ ک،و نبی عمران، نبی ایوب، اور نبی ھود علیحسلام کی ممکنہ قبور کی زیارت کرواؤں گا. یہاں پر، آپ کو نبی IRATEN کی اونٹنی کی قدم گاہ بھی دیکھنے کو ملے گی. اس کے علاوہ، ملکہ بلقیس کا ممکنہ محل اور حضرت ھود کے بیٹے آبر کی قبربھی دیکھنے کو ملے گی. پھر میں آپ کو ایک پہاڑ پر لے جاؤں گا جہاں پر کار نیوٹرل گیر میں چڑھائی پہ خود بہ خود چڑھنے لگاتی ہے. پھر میں مسقط جا کر وہان کے اطراف میں بہوت سارے مختلف تاریخی مقامات دکھاؤں گا جیسے کہ، برکا، النخیل، اور النومان قعلات، باٹ کا قدیمی شہر، اور وادی العین. آخر کار، میں اپنا سفر مسقط پر ختم کروں گا. دعاؤں میں یاد رکیھں.

admin

Related Posts

Add Comment